تیرے میرے بیچ میں دیوار سی کیوں ہے کھڑی؟
یادیں اب نفرتوں کے پیمانوں سے کیوں ہیں بھری؟
بکھرا ہوں، سہما ہوں
تھوڑا ڈرا سا ہوں
اُڑانِ غم کیسے بھروں؟
یادوں کے جنگل سے کیسے نکلوں؟
ہمم، دل نے ہی توڑے دل کے بھرم
خوابوں کی ندیوں میں ہوئے ہیں یہ ستم
چھوڑ دیں گلیاں وہ بستا تُو جہاں تھا
توڑدیں یاریاں، آزماتے ہیں اب اُڈاریاں
پرندہ ہوں، سہرا میں زندہ ہوں
کہیں پہ تو تھوڑا سا زندہ ہوں
چھوڑا ہے یادوں کا وہ محل
توڑ کہ پنجرہ میں نکلا ہوں
پرندہ ہوں
ہمم، راتوں میں اشکوں سے جب تیرا من یہ پگھل جائے گا
آؤں گا سپنوں میں کہنے یہ تجھ سے، "میں لوٹ آؤں گا" (لوٹ آؤں گا)
آ
آ
ہو
پرندہ ہوں، سہرا میں زندہ ہوں
کہیں پہ تو تھوڑا سا زندہ ہوں
جوڑا ہے یادوں کا وہ محل
توڑ کہ پنجرہ میں نکلا ہوں
پرندہ ہوں (تیرے میرے بیچ میں)
سہرا کا (دلوں نے ہیں دلوں کے)
تھوڑا سا
چھوڑ کہ یادوں کا وہ محل
چھوڑ کہ
پرندہ ہوں
میں زندہ ہوں
پرندہ