Wajhi Farooki Chaudhry And Sons (Original Score) Скачать

Wajhi Farooki Chaudhry And Sons (Original Score)

Wajhi Farooki

Chaudhry And Sons (Original Score)

93 прослушивания
03:28
Все треки Wajhi Farooki Текст песни
Слушать
Скачать песню

Текст песни «Chaudhry And Sons (Original Score)»

Wajhi Farooki

میں ہوں، وہ ہے
باتیں ہیں بس درمیاں
ہر دن، شامیں
اِک تو ہی ہے ہمنوا

پلکیں اُس کی اُٹھتی ہیں تو
دنیا میری رُک جاتی ہے
دیکھے مجھ کو پل بھر جو تو
سانسیں میری تھم جاتی ہیں

میں دیوانہ، میں تو گیا
دنیا جھوٹی، دل بھی گیا
میں دیوانہ، میں تو گیا
دنیا جھوٹی، دل بھی گیا

بازی تیری، شرطیں میری
ہوگی وہیں جس میں تو راضی ہے
جیتی میں جو تو تُو میرا
ہاری اگر تو میں ہوں تیری

تیری باتوں کو سچ میں ہے رنگ دیا
میرے اس دل میں سُر تیرا ہے، تیرا

میں دیوانہ، میں تو گیا
دنیا جھوٹی، دل بھی گیا
میں دیوانہ، میں تو گیا
دنیا جھوٹی، دل بھی گیا

آ، دل بھی گیا

На странице доступен трек Chaudhry And Sons (Original Score) от Wajhi Farooki (03:28). Слушайте онлайн или загрузите в mp3 в один клик бесплатно на свое устройство — выше есть текст песни.

Другие песни Wajhi Farooki

Все 20 треков

Свежее на Muzfrog

Все новинки →